قندوز، مجاہدین کے  گوریلے حملے، کمانڈر قتل، جنگجو زخمی

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے امام صاحب اور دشت آرچی اضلاع میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-29 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع امام صاحب کے مربوطہ علاقے میں جنگجو کمانڈر مسکن کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے […]

مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے امام صاحب اور دشت آرچی اضلاع میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق منگل کے روز 2015-12-29 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے ضلع امام صاحب کے مربوطہ علاقے میں جنگجو کمانڈر مسکن کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔

ضلع دشت آرچی سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کے روز مقامی وقت کےمطابق دن د س بجے کے لگ بھگ بندر کے علاقے میں سنائیپرگن حملے میں ایک جنگجو  زخمی ہوا۔