قندوز

قندوز؛ ضلع قلعہ زال 80 کھلاڑیوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے اختتام پذیر

قندوز؛ ضلع قلعہ زال 80 کھلاڑیوں کے درمیان بزکشی کے مقابلے اختتام پذیر

کابل(بی این اے )
صوبہ قندوز پزیکل ٹریننگ اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس فیڈریشن نے مشترکہ طور پر ضلع قلعہ زال میں مرکز اور اضلاع کے 80 کھلاڑیوں کے درمیان بزکشی کے مقابلوں کا انعقاد کیا۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف فزیکل ٹریننگ اینڈ اسپورٹس نے کہا کہ ان مقابلوں کے نتیجے میں دو فاتحین ہر ایک عبداللہ اور ذبیح اللہ کو دو سو ڈالرز بطور انعام بھی دئیے گئے۔
ایک دن تک جاری رہنے والے ان مقابلوں کا مقصد ضلع قلعہ زال کے لوگوں کو صحت مند تفریح ​​فراہم کرنا اور بزکشی کے مقابلوں کو فروغ دینا ہے ۔