قندوزآپریشن، وسیع علاقے فتح، کمانڈر سمیت 20 ہلاک، ٹینک و اسلحہ غنیمت

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے دشت آرچی اور قلعہ ذال اضلاع میں حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع دشت آرچی کے قرلقو اور پل مؤمن کے علاقوں  میں کٹھ پتلی فوجوں  […]

عمری آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے دشت آرچی اور قلعہ ذال اضلاع میں حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع دشت آرچی کے قرلقو اور پل مؤمن کے علاقوں  میں کٹھ پتلی فوجوں  کی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے تین چوکیاں (دیشان شفتالو، پل سیف الدین اور کمانڈر شاعر) اور چار بڑے گاؤں (دوم شاخ، نوآباد، پل سیف الدین اور ولسوالی ) فتح ہونے کے علاوہ معروف کمانڈر شارعر سمیت 20 اہلکار ہلاک جبکہ 12 زخمی ہوئے اور مجاہدین نےایک ٹینک،دو ہیوی مشین گنیں، ایک راکٹ لانچر،چار کلاشنکوفیں ، دو موٹرسائیکلیں، دو گھوڑے اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہے کہ آپریشن جاری ہے۔ تفصیل بعد میں ان شاءاللہ

ضلع قلعہ ذال سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے ضلعی مرکز اور تمام سرکاری تنصیبات کاکنٹرول کرلیا،جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں ایک بکتربند ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن نے بھاری  نقصانات اٹھاتے ہی پسپائی اپنالی،  اور اس دوران مجاہدین نے 16 عدد کلاشنکوفیں، تین ہیوی مشین گنیں، پانچ راکٹ لانچر، دو پستول، ایک موٹرسائیکل اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

قابل یادآوری ہےکہ تین روز آپریشن کے دوران ایک مجاہد شہید جبکہ دس زخمی ہوئے ہیں۔ تقبلہ اللہ