قندوزوتخار، مجاہدین کے حملے، 9 کمانڈروں سمیت 25 ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے  میں قندوز اور تخار صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز علی الصبح مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی اور صوبہ ضلع تخار کے خواجہ غار کے پل مؤمن اور قرلقو کے علاقوں میں دشمن کے مراکز پر […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے  میں قندوز اور تخار صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز علی الصبح مجاہدین نے صوبہ قندوز ضلع دشت آرچی اور صوبہ ضلع تخار کے خواجہ غار کے پل مؤمن اور قرلقو کے علاقوں میں دشمن کے مراکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو مغرب تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے متعدد چوکیوں ،مراکز اور وسیع علاقوں سے دشمن کا صفایاکروایا۔

رپورٹ کے مطابق آپریشن کے دوران 9 اہم کمانڈروں سمیت 25 اہلکار ہلاک جبکہ 37 زخمی ہوئيں، جن میں دس کی لاشوں کو قبائلی عمائدین کے ذریعے مجاہدین نے دشمن کے حوالے کردیے، اس کے علاوہ کافی مقدار میں مجاہدین نے اسلحہ اور گولہ بارود غنیمت کرلیا۔