قندوز

قندوز: سابق وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری نے سرکاری کمپنی سپین زر کو دوبارہ فعال کرلیا:

قندوز: سابق وزیر خزانہ ملا ہدایت اللہ بدری نے سرکاری کمپنی سپین زر کو دوبارہ فعال کرلیا:

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملا ہدایت اللہ بدری نے اپنے تبادلے سے قبل  وزارت میں آخری دن  قندوز کا سرکاری دورہ کیا اور سپین زر سرکاری کمپنی کو دوبارہ کھولا۔
یہ کمپنی جین اینڈ پریس، سبزیوں کے تیل کی پیداوار، لینٹر، ٹیلیکسی،  ریفائنری سسٹم اور صابن سازی کے شعبے میں سرگرم عمل ہے۔ یہاں  1300 افراد کو بلواسطہ اور بلاواسطہ ملازمتیں مل جائیں گی ۔