قندوز شدید جھڑپیں، پانچ ٹینک تباہ،20 ہلاک، غنائم

مقامی جنگجوؤں، کٹھ پتلی فوجوں اورپولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر اور ضلع چاردرہ میں حملہ کیا۔ تفصیل کے مطابق منگل کےروز 2015-06-23 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع چاردرہ کے مرکز اور پاخہ پل کے درمیانی […]

مقامی جنگجوؤں، کٹھ پتلی فوجوں اورپولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندوز کے صدر مقام قندوز شہر اور ضلع چاردرہ میں حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کےروز 2015-06-23 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں نے ضلع چاردرہ کے مرکز اور پاخہ پل کے درمیانی علاقے میں مجاہدین پر حملہ کیا، جنہیں شدید مزاحمت کا سامنا ہوا، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک جبکہ 5 زخمی ہونے کے علاوہ 2 بکتربند ٹینک بھی تباہ ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے نوآباد کے علاقے میں لڑائی کے دوران 4 فوجی ہلاک جبکہ ایک بکتربند ٹینک تباہ اور مجاہدین نے ایک امریکن ہیوی مشین گن، ایک امریکن کلکوف اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

دوسری جانب مذکورہ ضلع کے شاہ غاسی اور پل کمر کے علاقوں میں مجاہدین نے یرگنک پہاڑ کی جانب سے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک جبکہ  23 زخمی اور 2 ٹینک تباہ اور 3 سالم حالت میں وہاں کھڑے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے 2 مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔

صوبائی دارالحکومت قندوز شہر سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ اورتبلاق کے علاقے میں مجاہدین اور جنگجوؤں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں 3 جنگجو زخمی جبکہ دیگران نے فرار کی راہ اپنالی۔

واضح رہےکہ لڑائی کے دوران ایک مجاہد بھی معمولی زخمی ہوا۔