قندھار

قندھار، “بی بی گوہر” کے سیسہ اور جست کے کانوں پر کام کا آغاز

قندھار، “بی بی گوہر” کے سیسہ اور جست کے کانوں پر کام کا آغاز

کابل (بی این اے) قندھار مائنز اینڈ پیٹرولیم ڈائریکٹریٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ ضلع خاکریز کے علاقے بی بی گوہر سیسہ اور جست کی کان نجی کمپنی ’بلال بصیر‘ کو معاہدے کے تحت دی گئی تھی۔
صوبائی ڈائریکٹر معدینیات و پٹرولیم مولوی عبدالحنان نے باختر نیوز ایجنسی کو بتایا مذکورہ معدینیات نکالنے کا ٹھیکہ امیر المومنین حفظہ اللہ کے حکم اور مرکزی وزارت معدینیات کی جانب سے مذکورہ کمپنی کو دیا گیا تھا۔
مولوی عبدالحنان نے مزید کہا کہ ضلع خاکریز میں سیسہ اور جست کی کانیں نکالنے کے بدلے بلال بصیر کمپنی ضلع دہراوود اروزگان اور قندھار ضلع خاکریز کے درمیان 170 کلومیٹر طویل نئی سڑک بنائے گی جس پر تقریباً پچاس ملین امریکی ڈالر لاگت آئے گی۔