قندھار

قندھار، سیمنٹ کی ایک بڑی فیکٹری کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ) قندھار میں 100 ملین ڈالر کی لاگت سے ایک بڑی سیمنٹ فیکٹری کی تعمیر کا 55 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ احمد نبی زادہ کمپنی کی جانب سے 100 ملین ڈالر کی لاگت مذکورہ فیکٹری کی تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے ،جو کہ ایک سال تک […]

کابل(الامارہ)
قندھار میں 100 ملین ڈالر کی لاگت سے ایک بڑی سیمنٹ فیکٹری کی تعمیر کا 55 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ احمد نبی زادہ کمپنی کی جانب سے 100 ملین ڈالر کی لاگت مذکورہ فیکٹری کی تعمیراتی کام شروع کر دیا گیا ہے ،جو کہ ایک سال تک پہلے حصے کاکام مکمل ہو جائے گا۔