قندھار

قندھار ،محسوس سڑک کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

قندھار ،محسوس سڑک کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

کابل(الامارہ)
قندھار میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ انہوں نے شہر کے 6 ویں ضلع میں محسوس نامی روڈ کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
میونسپلٹی حکام کے مطابق مذکورہ سڑک دو کلو میٹر لمبائی اور 8 میٹر چوڑائی پر مشتمل ، جس کی تعمیراتی کام 50 فیصد مکمل اور باقی کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔