قندھار

قندھار میں 112 ٹیموں کے درمیان فٹبال رمضان کپ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں

قندھار میں 112 ٹیموں کے درمیان فٹبال رمضان کپ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں

صوبہ قندھار میں عینو مینه اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے علاقے کی 112 ٹیموں کے درمیان فٹبال رمضان کپ کے مقابلے شروع ہو گئے ہیں۔
اس ٹورنامنٹ ٹیموں کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
سپورٹس حکام نے ایسے مقابلوں کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں نے کھیلوں پر توجہ دی ہےجس سے وہ منشیات اور نقصان دہ مشاغل سے محفوظ رہیں گے۔
یہ ٹورنامنٹ رمضان المبارک کے آخر تک جاری رہے گا۔