قندہار،صلیبی بربریت، دو سویلین شہید، مکان تباہ

صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ بورہ کے علاقے پر جارح صلیبی اور کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ […]

صلیبی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ بورہ کے علاقے پر جارح صلیبی اور کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مار کر وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو افراد کو شہید ، چار موٹر سائیکلوں کو نذرآتش اور ایک مکان کو دھماکہ سے خیز مواد سے تباہ کردیا۔ اناللہ وانآ الیہ راجعون