قندہار،غورک میں 3 چوکیاں فتح، گاڑی و اسلحہ غنیمت

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع غورک میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 علی الصبح مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب سرخ آباد غونڈی اور یختول کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں اور مراکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع غورک میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 علی الصبح مجاہدین نے ضلعی مرکز کے قریب سرخ آباد غونڈی اور یختول کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں اور مراکز پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں مجاہدین نے تین چوکیوں پر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے ایک کی لاش میدان جنگ میں رہ گیا، لیکن مزید تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق مجاہدین نے ایک فوجی رینجرگاڑی، ایک اینٹی ایئرکرافٹ گن، 2ایم ایم توپ، ایک ہیوی مشین گن،دو مارٹرتوپ،دو  وائرلیس سیٹ، ایک اگائيز اور بھاری مقدار میں گولہ بارود اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

واضح رہےکہ منگل کےروز شام کے وقت ہیلی کاپٹروں نے علاقے پر شدید بمباری کی، جس سے الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے۔

قابل یاد آوری ہےکہ ایک روز قبل مجاہدین نے پانچ چوکیوں کا کنٹرول حاصل کرلیا تھا۔ تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔