قندہار،مجاہدین کے حملےو دھماکے، دوچوکیاں فتح، 28 ہلاک، غنائم

صوبہ قندہار کے غورک، شوراوک اور ارغندآب اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی چوکیوں اور کاروان کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے ضلع غورک کے شاہ کاریز کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں کی دو چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے […]

صوبہ قندہار کے غورک، شوراوک اور ارغندآب اضلاع میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فوجی چوکیوں اور کاروان کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے مجاہدین نے ضلع غورک کے شاہ کاریز کے علاقے میں واقع کٹھ پتلی فوجوں کی دو چوکیوں پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے وسیع حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے دونوں چوکیوں پر قبضہ جمالی اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 10 ہلاک جبکہ دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئيں۔ اس کے علاوہ مجاہدین نے ایک گاڑی، دو موٹر سائیکلیں، 2 ہیوی مشین گنیں، 6 کلاشنکوفیں، 2 بندوق، ایک امریکی پستول اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے 3 مجاہدین بھی زخمی ہوئيں۔

واضح رہےکہ ضلعی مرکز اور پولیس ہیڈ کوارٹر کے علاوہ تمام علاقوں پر مجاہدین  قابض ہیں اور بدھ کےروز 2015-10-07 کٹھ پتلی فوجوں نے بمباری کی، جس سے الحمدللہ مجاہدین کا کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔

ضلع شوراوک سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز 2015-10-08 صبح کے وقت ونو اور تنگی کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر یکے بعدیگرے دو دھماکے ہوئيں، جن سے ایک فوجی ٹینک اور ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ 17 سیکورٹی اہلکار ہلاک لقمہ اجل بن گئے۔

جہادی ذرائع نے ضلع ارغندآب سے اطلاع دی ہےکہ جمعرات کےروز علی الصبح سوزنیان کے علاقے میں آپریشن کے لیے آنے والے کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن پر دھماکے بھی ہوئیں، جس کے نتیجے میں ایک رینجر گاڑی اور 2 فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا بھی ہوا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے قندہار شہر کے حلقہ نمبر9 کے علاقے ڈبر پل کے مقام پر اینٹلے جنس سروس اہلکار دوست محمد کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں قتل کردیا۔