قندہار، امریکی درندگی،20 شہری شہید و زخمی

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے قندہار اور نیمروز صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار ضلع میوند کے بندتیمور کے علاقے مکتب کے مقام پر چھاپہ مارا اور وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو گھروں کے اندر […]

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے قندہار اور نیمروز صوبوں میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندہار ضلع میوند کے بندتیمور کے علاقے مکتب کے مقام پر چھاپہ مارا اور وحشت و بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوام کو گھروں کے اندر ان کے ماؤں، بہنوں اور بیویوں کے سامنے نہایت بےدردی سے شہید کردیے،اس دوران صلیبی و کٹھ پتلی وحشت کے دوران 19 نہتے شہری شہید و زخمی ہوئے ، اس کے علاوہ 12 موٹرسائیکلوں اور 3 گاڑیوں کو نذرآتش کردیے اور ساتھ ہی صلیبی طیاروں نے شدید بمباری بھی کی، جس سےعوام کو مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب جمعہ کے روز شام کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے مرکز میں کٹھ پتلی فوجوں نے ایک بچے کو  دکان سے باہر لا کر انہیں بےدردی سے شہید کردیا۔ اناللہ وانآ  الیہ راجعون