قندہار، جارح افواج کی بمبار سے 52 شہید، تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سے گفتکو

تین ہفتے پہلے 08/اکتوبر2015ء کو صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں غاصب امریکی افواج کے سویلین گاؤن اور گھروں پر وحشتناک بمبار سے سرلٹ نامی گاؤں میں عورت اور بچوں سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئیں۔ اسی طرح متعددگھر بھی تباہ ہوئے، اس المناک سانحہ کے حقائق جاننے کے لیے امارت اسلامیہ نے جنوب اور […]

تین ہفتے پہلے 08/اکتوبر2015ء کو صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں غاصب امریکی افواج کے سویلین گاؤن اور گھروں پر وحشتناک بمبار سے سرلٹ نامی گاؤں میں عورت اور بچوں سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئیں۔ اسی طرح متعددگھر بھی تباہ ہوئے، اس المناک سانحہ کے حقائق جاننے کے لیے امارت اسلامیہ نے جنوب اور جنوب غرب صوبوں کے عوام کے نقصانات کے روک تھام کے کمیشن کےنائب مولوی منیب صاحب کے سربراہی میں تحقیقاتی ٹیم روانہ کی گئی، تاکہ  عوام کے نقصانات کا دقیق جائزہ  لیا جائے، ہم نے موصوف سے اس موضوع کے متعلق گفتکو کی، جو آپ حضرات کی پیش خدمت میں ہے۔

انٹرویو سننے  کے لیے یہاں کلک کیجیے۔