قندہار، فاریا ب و نیمروز، 3 ٹینک تباہ، 18 ہلاک ، غنائم

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار،فاریاب اور نیمروز میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے ویاند سرکے علاقے میں مجاہدین پولیس چیف پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 13 پولیس […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار،فاریاب اور نیمروز میں کٹھ پتلی دشمن کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے ویاند سرکے علاقے میں مجاہدین پولیس چیف پر ہلکے وبھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 13 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے اور دیگر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے، اسی طرح ضلع نیش کے مرکز میں بم دھماکہ سے فوجی ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ فاریاب ضلع پشتون کوٹ کے شاہ قاسمی اور شرینک کے علاقوں میں مجاہدین نے تین پولیس اہلکار کو مار ڈالے۔

دوسری جانب بدھ کے روز شام کے وقت صوبہ نیمروز ضلع دلارام کے نہالان کے علاقے میں مجاہدین نے دو فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور ایک ہیوی مشین گن اورایک رائفل کو غنیمت کرلی۔