قندہار، فوجی چیک پوسٹ پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کٹہ سنگ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں  8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہونے کے علاوہ وہاں کھڑی رینجر گاڑی […]

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کٹہ سنگ کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں  8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہونے کے علاوہ وہاں کھڑی رینجر گاڑی بھی تباہ ہوئی۔