قندہار، میوند میں دھماکے، ٹینک وگاڑی تباہ، ہلاکتیں

مقامی جنگجوؤں کے ٹینک اور گاڑی پر صوبہ قندہا ضلع میوند میں دھماکے ہوئیں۔ موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت بیبانک کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کا ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا […]

مقامی جنگجوؤں کے ٹینک اور گاڑی پر صوبہ قندہا ضلع میوند میں دھماکے ہوئیں۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز 2015-12-25 مقامی وقت کے مطابق صبح کے وقت بیبانک کے علاقے میں نام نہاد قومی لشکر کا ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بم سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

دوسری جانب اسی علاقے میں جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رینجر گاڑی اسی نوعیت دھماکہ سے تباہ اور سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئیں۔