قندہار، پولیس اہلکاروں پر دھماکے، چار گاڑیاں تباہ، ہلاکتیں

پولیس اہلکاروں پر صوبہ قندوز کے شاہ ولیکوٹ اور میوند اضلاع میں دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع شاہ ولیکوٹ کے  شاہ جوئے کے علاقے ترینکوٹ روڈ پر پولیس اہلکاروں دو رینجر گاڑی مجاہدین کی نصب شدہ بموں سے ٹکراکر تباہ ہوئیں […]

پولیس اہلکاروں پر صوبہ قندوز کے شاہ ولیکوٹ اور میوند اضلاع میں دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ ضلع شاہ ولیکوٹ کے  شاہ جوئے کے علاقے ترینکوٹ روڈ پر پولیس اہلکاروں دو رینجر گاڑی مجاہدین کی نصب شدہ بموں سے ٹکراکر تباہ ہوئیں اور ان میں سوار تمام اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کےروز شام کے وقت ضلع میوند کے چشمو کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی دو رینجر گاڑیاں اسی نوعیت دھماکوں سے تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔