قندہار، پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع خاکریز میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق کیدو کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے  مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو […]

پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ قندہار ضلع خاکریز میں حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق کیدو کے علاقے میں واقع پولیس چوکی پر مجاہدین نے جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے  مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو دیر تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوا۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی زخمی ہوا۔