قندہار، پولیس گاڑی پر دھماکہ، کمانڈر سمیت 3 ہلاک

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے سروچاھان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر نیک سمیت 3 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی […]

پولیس اہلکاروں کی گاڑی پر صوبہ قندہار ضلع شوراوک میں دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کےروز 2015-10-06 مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے سروچاھان کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کی رینجر گاڑی پر ہونے والے دھماکہ سے گاڑی تباہ اور اس میں سوار کمانڈر نیک سمیت 3 اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔