قندہار اور ہلمند،امریکی فوجوں اور کمانڈوز پر حملہ،18 ہلاکتیں

امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈوز پر امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے قندہار اور ہلمند صوبوں میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے دوہم سیٹی کے مقام پر امارت اسلامیہ کے […]

امریکی فوجوں اور کٹھ پتلی کمانڈوز پر امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے قندہار اور ہلمند صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے دوہم سیٹی کے مقام پر امارت اسلامیہ کے فدائین نے جارح امریکی فوجوں اور کمانڈوز پر حملہ کیا، جو صبح تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 8 امریکی او رکٹھ پتلی کمانڈوز ہلا ک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ذرائع کے مطابق دشمن کی بمباری سے دونوں شہیدی مجاہدین شہید جبکہ جارح درندوں نے چار سویلین کو حراست میں لیا۔ تقبلہمااللہ

صوبہ قندہار سے اطلاع ملی ہےکہ منگل کے روز صبح کے وقت ضلع شاہ ولیکوٹ کے اردوباغ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں چار فوجی ہلاک اور ایک ہیوی مشین گن، ایک خفیف گن اور دیگر فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

دوسری جانب ضلع میوند کے بندتیمور کے علاقے تورنیکہ ماندہ کے مقام پر بم دھماکہ اور حملے میں چار کٹھ پتلی فوجوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

مزید تازہ ترین خبریں

کاپیسا، امریکی آپریشن ناکام، 30 امریکی و کٹھ پتلی ہلاک و زخمی

صلیبی درندگی، نمازیوں پر بمباری، 8 شہید، 13 زخمی

الخندق  آپریشن،دو امریکی، کمانڈوز کمانڈر سمیت 22 قتل

بگرام و غزنی، امریکی و کٹھ پتلی مراکز پر میزائل حملے