قندہار اور ہلمند قومی شاہراہ بدستور بند، ویڈیو رپورٹ

گذشتہ کئی دنوں نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور ہلمند قومی شاہراہ کو   صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے میں دشمن کی آمدورفت کے لیے بند رکھی ہے اور اس سلسلے میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی سیکورٹی اہلکاروں نے شاہراہ کھولنے کی خاطر بار بار کوشش کی، لیکن اللہ تعالی کی […]

گذشتہ کئی دنوں نے امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور ہلمند قومی شاہراہ کو   صوبہ ہلمند ضلع گریشک کے نہرسراج کے علاقے میں دشمن کی آمدورفت کے لیے بند رکھی ہے اور اس سلسلے میں کٹھ پتلی انتظامیہ کی سیکورٹی اہلکاروں نے شاہراہ کھولنے کی خاطر بار بار کوشش کی، لیکن اللہ تعالی کی نصرت اور مجاہدین کی شدید مزاحمت سے دشمن نے بھاری جانی و مالی نقصانات اٹھاتے ہی پسپائی اپنالی۔

حالیہ دنوں میں الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے نمائندے نے علاقے کا دورہ کرکے وہاں کی حقیقی صورتحال کی  فلمبند کردی، جو حاضر خدمت ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے براہ راست ملاحظہ اور ڈاؤنلوڈ فرماسکتے ہیں۔

براہ راست موبائل کوالٹی

https://archive.org/details/HelmandLarFull

ڈاؤنلوڈ موبائل کوالٹی

https://archive.org/download/HelmandLarFull/Helmand%20Lar-Full.mp4

واضح رہے کہ صوبہ فراہ ضلع پشت رود میں حالیہ فتوحات کی حوالے سے ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

farah pusht rod fatohatL

صوبہ فراہ ضلع پشت رود میں حالیہ فتوحات کے حوالے  سے ویڈیو رپورٹ

صوبہ فراہ ضلع پشت رود میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے عمری آپریشن کے سلسلے میں کٹھ پتلی دشمن کو وسیع علاقوں سے مار بھگایا، اس سلسلے میں  الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے علاقے سے حقائق پر مبنی ویڈیو   رپورٹ ارسال کی ہے، جسے قارئین کرام کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔

ویڈیو  کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

MP4
Play Link
https://archive.org/details/FarahReport 
Download Link
https://archive.org/download/FarahReport/Farah%20Report.mp4 
Mobile MP4
Play Link
https://archive.org/details/FarahMob 
Download Link
https://archive.org/download/FarahMob/Farah%20Mob.mp4

قابل یاد آوری ہے کہ اس سے قبل ریلیز ہونے والی فلم بغلان میں فتوحات کا سلسلہ” یہاں ملاحظہ کیجیے۔