قندہار وبادغیس فتوحات،23 ہلاک و زخمی، کافی غنائم

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور بادغیس صوبوں میں دشمن کے مراکز  پر حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے اردوبلاغ کے علاقے میں بم دھماکہ نے دو فوجیوں کی جان لی اور ساتھ رات کے وقت تناوچہ کے […]

الخندق آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور بادغیس صوبوں میں دشمن کے مراکز  پر حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز صبح کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے اردوبلاغ کے علاقے میں بم دھماکہ نے دو فوجیوں کی جان لی اور ساتھ رات کے وقت تناوچہ کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں پانچ فوجی لقمہ اجل بن گئے۔

اسی طرح ضلع میانشین کے زمتوناوہ کے علاقے میں مجاہدین نے رات کے وقت ایک فوجی کو لیزرگن سے قتل کردیا۔

دوسری جانب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب ضلع معروف کے ثالثون کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے  ميں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح وہاں تعینات چار ہلاک جبکہ دیگر فرار  اور مجاہدین نے 6 موٹرسائیکلیں، 9 عدد مختلف النوع ہلکے و بھاری ہتھیار کرلی۔

نیز جمعرات کےروز شام کے وقت مجاہدین نے ضلع نیش کے پولیس ہیڈکوارٹر پر میزائل داغے، جو اہداف پرگریں،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ بادغیس ضلع غورماچ کے آب گرمک کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کرکے اس کا کنٹرول حاصل کرلیا اور  وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 6 ہلاک جبکہ 4 زخمی اور دیگر فرار ہوئے، اس کے علاوہ مجاہدین نے دو ہیوی مشین گنیں، تین کلاشنکوفیں، دو ہینڈگرنیڈ اور دیگر فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

دریں اثناء مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں ایک فوجی کو بھی سنائیپرگن سے قتل کردیا۔