قندہار و ہلمند میں کاروائیاں ، آفسر سمیت 22 ہلاک و زخمی

الخندق آپریشن کے سلسلے  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور ہلمند صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔ تفصیل کے مطابق پیر کے روز دوپہر کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ان کی گاڑی تباہ اور اسلحہ کو مجاہدین نے […]

الخندق آپریشن کے سلسلے  میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار اور ہلمند صوبوں میں دشمن کو نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق پیر کے روز دوپہر کے وقت صوبہ قندہار ضلع شاہ ولیکوٹ کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک جبکہ ان کی گاڑی تباہ اور اسلحہ کو مجاہدین نے غنیمت کرلی۔

صوبہ ہلمند سے آمدہ رپورٹ کے مطابق پیرکےروز سہ پہر کے وقت ضلع نادعلی کے شاول اور ماتکی دشت کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ککاروان کو نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں ایک آفسر سمیت 9 اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اور ناقبل آباد کے علاقے میں فوجی گاڑی پر ہونے والے حملے میں گاڑی تباہ اور اس میں سوار تمام اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب پیر کےروز صبح کے وقت ضلع مارجہ کے کیمپ اور حاجی حیدر اڈہ کے علاقوں میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جس میں 9 پولیس اہلکار اور فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔