لجہ منگل،کاروان پر حملہ و دھماکہ، ٹینک تباہ، 3 ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ پکتیا ضلع لجہ منگل میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن پر دھماکہ بھی ہوا، جس سے ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ […]

کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر صوبہ پکتیا ضلع لجہ منگل میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق پیر کےروز 2015-06-01 مقامی وقت کے مطابق صبح نو بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا اور ساتھ ہی دشمن پر دھماکہ بھی ہوا، جس سے ایک ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 3 اہلکار بھی لقمہ اجل بن گئے۔