لشکرگاہ بشران کے علاقے میں آپریشن کی مصدقہ ویڈیو رپورٹ

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے بشران کے علاقے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور اس سلسلے میں امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے جنگ کی حالت میں فلمبندی […]

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر کے بشران کے علاقے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا اور اس سلسلے میں امارت اسلامیہ کے ثقافتی کمیشن کے شعبہ سمعی و بصری الامارہ جہادی اسٹوڈیو کے ساتھی نے جنگ کی حالت میں فلمبندی کی اور  اس بنا پر ویڈیو رپورٹ مرتب کرکے پیش کردی۔

کابل انتظامیہ کا کاروان لشکرگاہ شہر کا محاصرہ ختم کرنے کی خاطر منزل مقصود کی جانب رواں دواں تھا، جس پر مجاہدین نے مذکورہ علاقے میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دشمن مالی و جانی نقصان پہنچنے کے علاوہ مجاہدین نے کافی مقدار میں اسلحہ، فوجی ٹینک اور گاڑیاں بھی  غنیمت کرلی۔

رپورٹ میں سرنڈر ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کی گفتگو بھی شامل ہے۔

فلم کو درج ذیل لنکوں کے ذریعے مختلف کوالٹی میں ڈاؤنلوڈ اور براہ راست ملاحظہ کیجیے۔

اعلی کوالٹی  براہ راست لنک

https://archive.org/details/Helmand-bushran-HQ

اعلی کوالٹی ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/Helmand-bushran-HQ/Helmand-bushran-HQ.mp4

موبائل کوالٹی براہ راست لنک

https://archive.org/details/Helmand-bushran-MQ

موبائل کوالٹی ڈاؤنلوڈ لنک

https://archive.org/download/Helmand-bushran-MQ/Helmand-bushran-MQ.mp4

 

نوٹ : غورماچ کی فتح نامی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔