لشکرگاہ شہیدی حملہ، تین کمانڈروں سمیت 10 ہلاک

پولیس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-07-15 مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کے بولان چوک کے علاقے میں پارک میں نشے کی حالت میں بھیٹے ہوئے […]

پولیس اہلکاروں کو امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-07-15 مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کے بولان چوک کے علاقے میں پارک میں نشے کی حالت میں بھیٹے ہوئے پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد نے بارودی جیکٹ کے ذریعے شہیدی حملہ سرانجام دی۔

ذرائع کے مطابق فدائی حملے تین کمانڈر ( حبیب اللہ، سیدنبی اور نورگل) سمیت دس پولیس اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئيں۔