لشکرگاہ ونادعلی، پولیس پر حملے، 3 اہلکار قتل، اسلحہ غنیمت

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام اور ضلع نادعلی میں حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کے قریب شیشک کے علاقے میں  مجاہدین نے دو پولیس اہلکاروں کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں  مار […]

پولیس اہلکاروں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند کے صدر مقام اور ضلع نادعلی میں حملہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز 2015-10-09 مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے کے لگ بھگ لشکرگاہ شہر کے قریب شیشک کے علاقے میں  مجاہدین نے دو پولیس اہلکاروں کو مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں  مار ڈالے اور ان کے کلاشنکوفوں اور دیگر فوجی سازوسامان کو غنیمت کرلیا۔

ضلع نادعلی سے اطلاع ملی ہےکہ سنیچر کےروز 2015-10-10 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھک شین گاؤں کے قریب پولیس اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔