لغمان،آرمی بیس پر مجاہدین کا حملہ، 2 فوجی ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سپینہ تھانہ کے علاقے مین واقع فوجی بیس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دو گھنٹے […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سپینہ تھانہ کے علاقے مین واقع فوجی بیس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جو دو گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔