لغمان،فوجیوں پر حملہ، 3 چوکیاں فتح، 10 اہلکار ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر اور ضلع علینگار میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مہترلام شہر کے اکین آباد کے علاقے میں […]

کٹھ پتلی فوجوں کی گشتی پارٹی اور مقامی جنگجوؤں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر اور ضلع علینگار میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروز 2015-10-08 مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ مہترلام شہر کے اکین آباد کے علاقے میں مجاہدین نے کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 3 ا ہلکار ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوئيں۔

ضلع علینگار سے اطلاع ملی ہےکہ جمعرات کےروز مقامی وقت کے مطابق دن ساڑھے دس بجے پڑاوہ کے علاقے میں محصور جنگجوؤں کی تین چوکیوں کی جانب جانے والے کٹھ پتلی فوجوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو شام چار بجے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں 7 اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ تقبلہ اللہ

تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ مذکورہ علاقے میں  جنگجوؤں کے تین محصور چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کرکے ان پر اللہ تعالی کی نصرت سے قبضہ جمالی۔

تفصیل بعد میں ان شاءاللہ