لغمان،فوجی بیس پر مجاہدین کا حملہ، پانچ اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سپینہ تھانہ کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو سوا […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع قرغئی میں فوجی بیس پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سپینہ تھانہ کے علاقے میں واقع فوجی بیس پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو سوا گھنٹے تک جاری رہا، جس کے نتیجے میں بیس کو  نقصان پہنچنے کے علاوہ 5 سیکورٹی اہلکار ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوئيں۔