لغمان،مجاہدین کا حملہ،  جنگجو کمانڈر سمیت پانچ اہلکار قتل

صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر اور ضلع قرغئی میں دشمن پر حملے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 31/دسمبر 2015ءمقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مہترلام شہر کے عمرزئی کے علاقے قصابان گاؤں میں مجاہدین نے جنگجو کمانڈر اسلام کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ضلع […]

صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر اور ضلع قرغئی میں دشمن پر حملے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز 31/دسمبر 2015ءمقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ مہترلام شہر کے عمرزئی کے علاقے قصابان گاؤں میں مجاہدین نے جنگجو کمانڈر اسلام کو محافظ سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ضلع قرغئی سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات بارہ بجے کے لگ بھک خروٹی کے علاقے میں مجاہدین نے جلال آباد سیکورٹی آفسر کے نائب کمانڈر خلیل کی گاڑی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار مارے گئے، لیکن خلیل کے بارے میں اطلاع فراہم نہ ہوسکی۔