لغمان، نظم عامہ  اور جنگجو دو مراکز و سات چوکیوں سے فرار

نظم عامہ اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے صوبہ لغمان ضلع بادپش میں مراکز او رچوکیوں سے فرار کی راہ اپنالی۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 صبح کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے  واقع نظم عامہ اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے دو مراکز اور سات چوکیوں کو مجاہدین کی خوف سے چھوڑ […]

نظم عامہ اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے صوبہ لغمان ضلع بادپش میں مراکز او رچوکیوں سے فرار کی راہ اپنالی۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز 2015-12-24 صبح کے وقت مذکورہ ضلع کے مربوطہ علاقے  واقع نظم عامہ اہلکاروں اور مقامی جنگجوؤں نے دو مراکز اور سات چوکیوں کو مجاہدین کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

واضح رہےکہ مذکورہ مراکز اور چوکیاں اکثر اوقات مجاہدین کی شدید حملوں کے زد میں رہتے، آخرکار دشمن نے پسپائی اپنالی۔