لغمان، پولیس اور فوجیوں پر دھماکے، گاڑی تباہ، 5 زخمی

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لغمان کے صدر مقام اور ضلع بادپش میں دھماکے ہوئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام مہترلام شہر میں گورنر ہاؤس کے قریب گاڑی میں نصب کردہ مقناطیسی بم سے دھماکہ ہوا، جس سے تین […]

پولیس اہلکاروں اور کٹھ پتلی فوجوں پر صوبہ لغمان کے صدر مقام اور ضلع بادپش میں دھماکے ہوئے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام مہترلام شہر میں گورنر ہاؤس کے قریب گاڑی میں نصب کردہ مقناطیسی بم سے دھماکہ ہوا، جس سے تین اہلکار زخمی ہوئے۔

ضلع بادپش سے اطلاع ملی ہےکہ جمعہ کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے لگ بھگ تودہ چينہ کے علاقے میں بم دھماکہ سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے۔