لغمان، کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، 3 ہلاک و زخمی

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع علیشنگ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کوچیان قلعہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔ […]

کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لغمان ضلع علیشنگ میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیچر کے روز 2015-12-26 مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے کوچیان قلعہ کے علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئيں۔

ذرائع کے مطابق دشمن کے جوابی فائرنگ سے ایک مجاہد بھی شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ