لغمان

لغمان ،10 ملین افغانی کی لاگت سے ایک مسجد کی تعمیر مکمل

لغمان ،10 ملین افغانی کی لاگت سے ایک مسجد کی تعمیر مکمل

کابل(بی این اے )
لغمان کے مرکز مہترلام میں 10 ملین افغانی کی لاگت سے ایک مسجد کی تعمیر مکمل کرکے اس کاافتتاح کیا گیا۔

باختر نیوز کے مطابق مذکورہ مسجد ایک قومی تاجر کے مالی تعاون سے ایک کروڑ افغانی کی لاگت سے چھ ماہ کے دوران مکمل کردیاگیا ، جس میں بیک وقت تقریباً 800 نمازیوں کی نماز پڑھنے کی گنجائش ہے۔