لغمان

لغمان میں 243 چھوٹے اور بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل

لغمان میں 243 چھوٹے اور بڑے ترقیاتی منصوبے مکمل

 

کابل ( الامارہ ) صوبہ لغمان کے دو اضلاع علیشنگ اور بادپش میں UNEPS کے مالی تعاون سے 278 ملین 3 لاکھ 18 ہزار افغانی کی لاگت سے 243 بڑے اور چھوٹے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ محکمہ تعمیرات و ترقی دیہات کے حکام کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں میں نئی ​​سڑکوں، پلوں، گلیوں، حفاظتی دیواروں، نہروں اور آبی ذخائر کی تعمیر ،مرمت اور صفائی کے کام شامل ہیں۔