لغمان و لوگر، فوجی مراکز اور چوکیوں پر حملہ

منصوری آپریشن کےسلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان اور لوگر صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔ اطلاعات کےمطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے صوبہ لغمان کے صدرمقام مہترلام شہر  میں دشمن کے اہم مراکز پر میزائل داغے، جو اہداف پر گریں۔ دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت […]

منصوری آپریشن کےسلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لغمان اور لوگر صوبوں میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

اطلاعات کےمطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب رات گئے صوبہ لغمان کے صدرمقام مہترلام شہر  میں دشمن کے اہم مراکز پر میزائل داغے، جو اہداف پر گریں۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت ضلع قرغئی کے مربوطہ علاقے کابل،جلال آباد قومی شاہراہ پر واقع فوجی بیس پر مجاہدین نے اسی نوعیت کا حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سنیچر کےروز  صبح کے وقت صوبہ لوگر ضلع محمڈآغہ کے سرخاب کے علاقے میں واقع جنگجوؤں کی چوکیوں پر مجاہدین نے ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق تمام حملوں میں دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا،لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔

دوسری جانب سنیچر کےروز دوپہر کے وقت وغجان کے علاقے میں مجاہدین  کے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دو زخمی اور مجاہدین نے ایک کلاشنکوف بھی غنیمت کرلی۔