لوگر،اسکول پر بمباری، استادسمیت 3 طلبہ شہید

جارح و کٹھ پتلی فوجوں  نے صوبہ لوگر ضلع برکی برک میں سویلین کو نشانہ بنایا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 31/مئی جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے طورخیل گاؤں پر چھاپہ مار کر مقامی لوگوں کو شدید مالی نقصانات کا پہنچایا۔ دوسری جانب کٹھ پتلی فوجوں نے علاقے کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا،جس […]

جارح و کٹھ پتلی فوجوں  نے صوبہ لوگر ضلع برکی برک میں سویلین کو نشانہ بنایا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق اتوار کےروز 31/مئی جارح وکٹھ پتلی فوجوں نے طورخیل گاؤں پر چھاپہ مار کر مقامی لوگوں کو شدید مالی نقصانات کا پہنچایا۔

دوسری جانب کٹھ پتلی فوجوں نے علاقے کو مارٹر گولوں کا نشانہ بنایا،جس کے نتیجے میں 2 خواتین ، ایک بچہ اور ایک عمررسیدہ شخص زخمی جبکہ ٹوپک گاؤں میں اسکول پر فضائی حملے سے ایک استاد اور 2 طلبہ شہید ہوئے۔ اناللہ وانآالیہ راجعون