لوگر،سیکورٹی فورسز پر حملہ و دھماکہ، 4 ہلاک، گاڑی تباہ

سیکورٹی فورسز پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ  پل عالم شہر کے جمعہ قلعہ کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار […]

سیکورٹی فورسز پر صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز 2015-10-07 مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کے لگ بھگ  پل عالم شہر کے جمعہ قلعہ کے علاقے میں فوجی رینجر گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔

دوسری جانب بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر گیارہ بجے کے لگ بھگ دادوخیل کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی ایک گھنٹے تک جاری رہی، جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک جبکہ تیسرا زخمی ہوا۔