لوگر،چیک پوسٹ پرمجاہدین کا قبضہ، 19 فوجی ہلاک

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر اور ضلع برکی برک میں حملہ کیا۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے مجاہدین نے پل عالم شہر کے قریب سیاہ سنگ کے علاقے میں واقع چوکی […]

کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر اور ضلع برکی برک میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق بدھ کےروز 2015-06-03 مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے مجاہدین نے پل عالم شہر کے قریب سیاہ سنگ کے علاقے میں واقع چوکی پر حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک  جاری رہا، جس کے نتیجے میں مجاہدین نے اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی پر مکمل طور پر کنٹرول حاصل کرلیا اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 18 ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئيں۔

ضلع برکی برک سے اطلاع ملی ہےکہ بدھ کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح چار بجے کے لگ بھگ چہلتن کے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئيں۔