لوگر، گورنرکاروان اور پولیس پر حملے،6 اہلکار ہلاک

صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں صوبائی گورنر کے کاروان جبکہ برکی برک اور محمدآغہ اضلاع میں پولیس اور فوجیوں پر حملے ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام پل عالم شہر کے موسی قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے صوبائی […]

صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر میں صوبائی گورنر کے کاروان جبکہ برکی برک اور محمدآغہ اضلاع میں پولیس اور فوجیوں پر حملے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ صدر مقام پل عالم شہر کے موسی قلعہ کے علاقے میں مجاہدین نے صوبائی گورنر حلیم فدائی کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے شدید حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا ہوا۔

اسی طرح پیر کےروز شام کے وقت ضلع برکی برک کے بازار میں بم دھماکہ سے ظالم پولیس اہلکار نور محمد ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوا۔

پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع محمدآغہ کے پشتوان آباد کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوا۔

دوسری جانب پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ بورک کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار چار اہلکار لقمہ اجل بن گئے۔