لوگراور غزنی، چوکی پر حملہ اور دھماکہ، تین اہلکار ہلاک

جنگجوؤں کی چوکی پر صوبہ لوگر میں حملہ کیا،جبکہ صوبہ  غزنی میں بم اسکواڈ پر دھماکہ ہوا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل علام شہر کے کمال خیل کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔ رپورٹ […]

جنگجوؤں کی چوکی پر صوبہ لوگر میں حملہ کیا،جبکہ صوبہ  غزنی میں بم اسکواڈ پر دھماکہ ہوا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز دوپہر کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل علام شہر کے کمال خیل کے علاقے میں واقع چوکی پر ہونے والے حملے میں ایک جنگجو ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

رپورٹ کے مطابق جمعہ کےروز مقامی وقت کے مطابق سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ غزنی ضلع شلگر کے غتان کے علاقے میں حکمت عملی کے تحت ہونے والے دوبم ڈسپوزل اسکواڈ کے اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔