لوگر اور کنڑ،فوجی چوکیوں اور گشتی پارٹی پر حملے

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر اور کنڑ صوبوں  میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ کنڑ کے سرکانو اور مرہ ورہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے خنجر،ماشوم اربکی، خوہ گاؤں ،کارکنڈاو اور ورسک کے علاقوں میں چار چوکیوں اور […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر اور کنڑ صوبوں  میں کٹھ پتلی فوجوں کی چوکیوں اور گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز شام کے وقت صوبہ کنڑ کے سرکانو اور مرہ ورہ اضلاع میں امارت اسلامیہ کے خنجر،ماشوم اربکی، خوہ گاؤں ،کارکنڈاو اور ورسک کے علاقوں میں چار چوکیوں اور گشتی  پارٹی پر شدید حملہ کیا،جس میں ایک فوجی کی ہلاکت کی اطلاع ملی، لیکن مزید تفصیل فراہم نہ ہوسکا۔

دوسری جانب جمعرات کےروز مغرب کے وقت مجاہدین نے صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے مزارکے علاقے میں واقع فوجی چوکی پر حملہ کیا، لیکن تفصیل موصول نہ ہوسکا۔