لوگر وننگرہار، آفسر سمیت 14 ہلاک و زخمی،ٹینک و گاڑیاں تباہ

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر اور ننگرہار صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے درویش کےعلاقے میں مجاہدین نے کے حملے میں فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے لوگر اور ننگرہار صوبوں میں کٹھ پتلی دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز شام کے وقت صوبہ لوگر کے صدر مقام پل عالم شہر کے درویش کےعلاقے میں مجاہدین نے کے حملے میں فوجی رینجر گاڑی تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔

دریں اثناء سیدحبیب قلعہ  کے علاقے میں مجاہدین اور کٹھ پتلی فوجوں کے درمیان چھڑنے والی لڑائی میں ایک ٹینک اور ایک رینجر گاڑی تباہ ہونے کے علاوہ پانچ اہلکار ہلاک جبکہ تین زخمی ہوئے اور ساتھ ہی مجاہدین نے دو  فوجیوں کو ایک اور حملے کے دوران موت کے گھاٹ اتار دیا۔

دوسری جانب منگل کے روز شام کے وقت مجاہدین نے صوبہ ننگرہار ضلع بہسود کے سروگودام کے علاقے میں  پولیس آفسر کو قتل کردیا اور ان کے اسلحہ کو غنیمت کرلی۔