مارجہ،مجاہدین کے حملے، ٹینک تباہ، پانچ اہلکار ہلاک

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز سہ پہر کے وقت ڈراپ چاراہی کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ٹینک کو راکٹ لانچر کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں سوار ااہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ دریں اثناء تازہ […]

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز سہ پہر کے وقت ڈراپ چاراہی کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی ٹینک کو راکٹ لانچر کا نشانہ بناکر تباہ کردیا اور اس میں سوار ااہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔

دریں اثناء تازہ دم اہلکاروں پر ہونے والے دھماکہ سے ایک فوجی مارا گیا۔

دوسری جانب بدھ کےروز شام کے وقت کیمپ کے علاقے میں مجاہدین نے یکےبعدیگرے  چار فوجیوں کو سنائیپرگن سے مار ڈالے۔