مارجہ، سیکورٹی فورسز پر حملہ اور دھماکہ، ٹینک تباہ، 11 ہلاکتیں

سیکورٹی فورسز پر صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں حملہ اور دھماکے ہوئے۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ڈرآب چاراہی اور کیمپ کے درمیانی علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر پہلے گھات کی صورت میں حملہ کیا اور بعد میں دشمن پر دھماکہ ہوا، […]

سیکورٹی فورسز پر صوبہ ہلمند ضلع مارجہ میں حملہ اور دھماکے ہوئے۔

آمدہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز مقامی وقت کے مطابق علی الصبح پانچ بجے کے لگ بھگ ڈرآب چاراہی اور کیمپ کے درمیانی علاقے میں کٹھ پتلی فوجوں پر پہلے گھات کی صورت میں حملہ کیا اور بعد میں دشمن پر دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 11 سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہونے کے علاوہ ایک فوجی ٹینک بھی تباہ ہوا۔