ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظرعام پر

شمارہ نمبر 73 امارت اسلامیہ کی طرف سے جاری کردہ ماہنامہ شریعت مجاہدینِ امت کا ترجمان ہے۔ مجاہدین امت کے روشن مستقبل کے لیے اپنی جانیں اللہ کی راہ میں قربان کرنےمیدان میں جا اُترے ہیں۔ دشمن کا جان لیوا آتشیں بارود اور نفسیاتی دباؤ ڈالنے والا پروپیگنڈا ہر وقت اُن کے خلاف جنگ کے […]

شمارہ نمبر 73

امارت اسلامیہ کی طرف سے جاری کردہ ماہنامہ شریعت مجاہدینِ امت کا ترجمان ہے۔ مجاہدین امت کے روشن مستقبل کے لیے اپنی جانیں اللہ کی راہ میں قربان کرنےمیدان میں جا اُترے ہیں۔ دشمن کا جان لیوا آتشیں بارود اور نفسیاتی دباؤ ڈالنے والا پروپیگنڈا ہر وقت اُن کے خلاف جنگ کے موڈ میں رہتا ہے۔ دشمن نے اوّل روز سے طے کر رکھا ہے کہ وہ جس طرح سے اپنے پالن ہار سے دشمنی لگائے بیٹھا ہے، اسی طرح اُسے خالق کے فرماں برداروں کا بھی حریف رہے گا۔ شیطنت اُس کی زندگی کا حاصل ہے۔  شیطان نے اُسے یہ بات سُجھا رکھی ہے کہ وہ نیکی کو کہیں بھی پنپنے کا موقع نہ دے۔ برائی اور برائی اور سوفیصد برائی… یہ اُس کی ذمہ داری ہے، جسے وہ پورا کرتا چلا آ رہا ہے۔

قندوز میں قرآن مجید کے معزز حفاظِ کرام کی شہادت کا سانحہ اسی تناظر میں واقع ہوا ہے۔ امارت اسلامیہ نے اس حوالے سے دشمن کو اپنے سخت ردِعمل کا انتباہ جاری کرتے ہوئے ہلاکت خیز کارروائیوں کا شیڈول طے کر لیا ہے۔ ہمیشہ ایسا ہوا ہے کہ جب بھی دشمن نے معصوم بچوں اور بے گناہ عوام کو بلاوجہ شہید کیا ہے، امارت اسلامیہ نے ردِعمل میں دشمن کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔

ماہنامہ شریعت کے نئے شمارے میں افغانستان کے جہادی و سیاسی حالات کے بارے میں پُرمغز معلومات درج ہیں۔

ماہنامہ شریعت نے ہمیشہ حالات کا وہ معروضی رُخ سامنے لایا ہے، جسے دشمن نے چھپانے کی کوشش کی ہے۔ چوں کہ افغانستان میں اسلام دشمن طاقت شکستگی کی حالت میں مبتلا ہے، اس لیے وہ اپنی بدحالی چھپانے کے لیے جھوٹ اور منفی پروپیگنڈے کا سہارا لیتی ہے، تاکہ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر اپنے منفی عزائم کو پایۂ تکمیل تک پہنچایا جائے۔

سچ کی تلاش اور حق کی منزل تک پہنچنے کے لیے امارت اسلامیہ سے جُڑے رہیے!

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download746.mediafire.com/a00cbordr03g/8cdtwf0ph5kg8o8/shariat-73.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download847.mediafire.com/bauq946ll4cg/86o6dd8f7u2h744/shariat–73+for+web.docx

—————————————————————–‏

ماہنامہ شریعت کا فیس بک اکاونٹ

www.facebook.com/shariatmagazine

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://telegram.me/joinchat/Bro9Rz5bIaIhALOk8Laclg

الامارہ وٹس آپ نمبر

‎+93 70 863 8285‎