ماہنامہ شریعت کا نیا شمارہ منظر عام پر

شماره نمبر  56 ماہنامہ شریعت امارت اسلامیہ افغانستان کا باقاعدہ ترجمان میگزین ہے ۔ ماہنامہ شریعت افغانستان کے حوالے سے ایک جامع رپورٹ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ کیوں کہ یہ عوامی صحافت اور افغان عوام کے مسائل کا آئینہ دار ہے ۔ افغانستان کی صحیح صورتحال جاننے کے لیے اس کا مطالعہ نہایت ضروری […]

شماره نمبر  56

ماہنامہ شریعت امارت اسلامیہ افغانستان کا باقاعدہ ترجمان میگزین ہے ۔ ماہنامہ شریعت افغانستان کے حوالے سے ایک جامع رپورٹ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ کیوں کہ یہ عوامی صحافت اور افغان عوام کے مسائل کا آئینہ دار ہے ۔ افغانستان کی صحیح صورتحال جاننے کے لیے اس کا مطالعہ نہایت ضروری ہے ۔

حالیہ شمارے کے اداریے میں موجودہ  صورتحال کی بہتر تصویر کشی کی گئی ہے کہ افغانستان بھر میں مجاہدین کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور انہیں فتوحات کو دیکھ  کردشمن  کے اوسان خطا ہورہے ہیں ۔ امریکا ایک خاص تذبذب کا شکار ہے ۔مزید فوج بھیجنے نہ بھیجنے کے اعلانات روز روز بدلتے ہیں ۔ اداریہ لکھتا ہے : ہم جانتے ہیں امریکا  کی آخری خواہش اپنی کٹھ پتلی انتظامیہ کو بچانا ہے اور اس کے لیے وہ ہر طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے ۔”

میگزین کی اشاعت میں مستقل سلسلوں کے ساتھ دیگر اہم موضوعات پر مضامین شامل اشاعت ہیں ۔ مستقل سلسلوں میں انٹرویو میں اس بار ترجمان قاری یوسف احمدی سے ہلمند کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے ۔واضح رہے ہلمند وہ صوبہ ہے جو جہادی تحریک کا سب سے اہم مرکز ہے اور جہاں دشمن کو سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا رہا ۔ مستقل سلسلوں میں جنگی جرائم کے عنوان سے دشمن کے مظالم پر تحقیقی رپورٹ پیش کی گئی ہے ۔ افغانستان گذشتہ ماہ کی مفصل رپورٹ اس کے علاوہ مستقل سلسلہ ہے ۔

سوانح کے سلسلے میں اس  بار مولوی محمد ولی شہید رحمہ اللہ کے حالات زندگی پر خوبصورت تحریر شامل اشاعت ہے ۔ بلاشبہ وہ عظیم داعی ، باکمال جری مجاہد اور صاحب علم شخصیت تھے۔

میگزین میں سب سے بہتر حصہ امیرالمومنین شیخ ہبۃ اللہ اخوندزادہ کا عید پیغام ہے ۔ اس کے بعد سب سے بہتر مضمون” سیکولراز م مغرب کا نوکر ہے” کے عنوان سے ہے ۔

معروف تجزیہ کار حسن مومند صاحب نے ترکی بغاوت میں امریکی کردار کے حوالے سے بہت اہم معلومات دی ہیں ۔

حبیب مجاہد نے افغانستان میں حکومتی رہنماوں کی آپس کی مسلح اور خونریز خانہ جنگی کے حوالے سے بدامنی اور خلفشار پر گفتگو کی ہے اور واضح کیا ہے کہ انہیں لڑائیوں کے باعث عوام مجاہدین کے منتظر ہیں۔

“مطبوعاتی جہاد” کے عنوان سے معروف عرب عالم دین شیخ ابوقتادہ سے کیے گئے سوالات اور ان کے جوابات شامل اشاعت ہیں ۔ سوال ان سے یہ کیا گیا ہے کہ مجاہدین کے میڈیائی شعبے یعنی میگزین ، اخبارات ، ویب سائٹ ، ویڈیو ز وغیرہ میں جو لوگ کام کرتے ہیں انہیں محاذوں پر لڑنے والے مجاہدین کی طرح ثواب ملے گا یا نہیں ۔ یعنی ان کے ثواب اور اجر میں کوئی کمی تو نہیں ہوگی؟ ان کا شیخ نے بہت عمدہ اور تفصیلی جواب دیا ہے ۔

سمندری مسافروں کے لیے ہمدرد ڈرون کے عنوان سے ایک معلوماتی مضمون شامل اشاعت ہے ۔ افغانستان میں مغربی میڈیا کے منفی کردار کے حوالے سے تحقیقی مضمون  بھی میگزین کا حصہ ہے ۔ “کون سی آزادی” کے عنوان سے امریکی دعووں اور ان کے منفی کردار کے تضادات پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ مجاہدین کے لیے اللہ تعالی کے فرامین اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں حالات کے شدت میں تسلی دینے والا ایک مضمون شامل اشاعت ہے ۔قرآن کریم کے اعجاز پر ایک علمی مضمون شامل اشاعت ہے ۔

اس کے علاوہ افغانستان کے اندرونی حالات اور عوامی مسائل پر مختلف بہت سے مضامین شامل اشاعت ہیں ۔ قارئین میگزین کا مطالعہ کرکے امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور افغانستان کی عمومی  صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے ۔

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک

 https://archive.org/download/shariat-56/shariat-56.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

https://archive.org/download/Shariat56ForWeb/shariat–56%20for%20web.docx

—————————————————————–

Torrent Download Links

PDF

https://archive.org/download/shariat-56/shariat-56_archive.torrent

MS Word

https://archive.org/download/Shariat56ForWeb/Shariat56ForWeb_archive.torrent

—————————————————————–

ماہنامہ شریعت فیس بک پیج

https://www.facebook.com/shariatmagazine

—————————————————————–

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

https://twitter.com/shariatmagazine

—————————————————————–

الاماره اردو  ٹیلگرام چینل

https://telegram.me/joinchat/Bro9Rz5bIaIhALOk8Laclg

—————————————————————–

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285